19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اترپردیش لیجسلیٹو اسمبلی کے ارکان کے ذریعے لیجسلیٹو کونسل کے چار ارکان کا ضمنی انتخاب

Urdu News

نئی دہلی: اترپردیش میں ریاستی لیجسلیٹو کونسل کے چار ارکان کے استعفی کی وجہ سے چار سیٹو کا ضمنی انتخاب ریاستی لیجسلیٹو ارکان کے ذریعے کیا جائے گا۔ انتخاب کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

نمبر شمار رکن کا نام سیٹ خالی ہونے کی تاریخ ریٹائرمنٹ کی تاریخ
۔1 جناب بقل نواب 29.07.2017 06.07.2022
۔2 جناب یشونت 29.07.2017 06.07.2022
۔3 ڈاکٹر سروجنی اگروال 04.08.2017 30.01.2021
۔4 جناب اشوک باجپئی 09.08.2017 30.01.2021

انتخابی کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ اترپردیش لیجسلیٹو اسمبلی کے ارکان کے ذریعے ریاستی لیجسلیٹو کونسل کی مندرجہ بالا خالی سیٹوں کا ضمنی انتخاب مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق انجام دیا  جائے۔

نمبر شمار پروگرام کا موضوع تاریخیں اور دن
۔1 نوٹیفکیشن کے اجرا کی تاریخ 29 اگست 2017 (منگل)
۔2 نام زدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 5 ستمبر 2017 (منگل)
۔3 کاغذات کی جانچ پڑتال 6 ستمبر 2017 (بدھ)
۔4 کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ 8 ستمبر 2017 (جمعہ)
۔5 انتخاب کی تاریخ 15ستمبر 2017 (جمعہ)
۔6 ووٹ ڈالنے کے اوقات صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
۔7 ووٹوں کی گنتی 15 ستمبر 2017 (جمعہ) شام 5 بجے
۔8 جس تاریخ سے پہلے انتخابات مکمل ہونے ہیں 18ستمبر 2017 (پیر)

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More