19.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی آتھورائزڈ برانچوں پر الیکٹرول بانڈز کی فروخت

Urdu News

نئی دہلی، حکومت ہند نے گزٹ نوٹیفکیشن نمبر 20 بتاریخ 2 جنوری 2018 کے ذریعہ الیکٹرول بانڈ اسکیم 2018 کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اسکیم کے ضابطوں کے مطابق الیکٹرول بانڈز کسی ایسے شخص (جس کا ذکر گزٹ نوٹیفکیشن کے آئٹم نمبر (ڈی) 2 میں کیا گیا ہے)، جو کہ ہندوستان کا شہری ہو یا ہندوستان میں قائم کیا گیا کوئی ادارہ ہو۔ کوئی شخص ذاتی طور پر تنہا یا دیگر اشخاص کے ساتھ مشترکہ طور پر الیکٹرول بانڈز خرید سکتا ہے۔ صف عوامی نمائندگی ایکٹ، 1951 (1951/43) کی دفعہ اے-29 کے تحت رجسٹرڈ سیاسی پارٹیاں، جنھوں نے لوک سبھا یا ریاست کی قانون ساز اسمبلی کے گذشتہ عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کے کم از کم ایک فیصد ووٹ حاصل کئے ہوں، الیکٹرول بانڈز حاصل کرنے کے مستحق ہوں گی۔ کوئی بھی اہل سیاسی پارٹی آتھورائزڈ بینک میں اپنے بینک کھاتے کے ذریعہ ہی الیکٹرول بانڈز بھنا سکتی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو یکم نومبر 2018 سے 10 نومبر 2018 تک درج ذیل فہرست کے مطابق 29 آتھورائزڈ برانچوں کے ذریعہ الیکٹرول بانڈجاری کرنے اور بھنانے کا حق دیا گیا ہے۔

قابل توجہ ہے کہ الیکٹرول بانز جاری کئے جانے کی تاریخ سے پندرہ دن تک ہی قابل قبول ہوں گے اور ویلڈیٹی کی اس مدت کے گذر جانے کے بعد بانڈ جمع کرانے والی کسی سیاسی پارٹی کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ اہل سیاسی پارٹی کے ذریعہ جمع کرائے جانے واےل الیکٹورول  بانڈ کی رقم اس سیاسی پارٹی کے کھاتے میں اسی روز جمع کرا دی جائے گی۔

الیکٹورل بیئرر بانڈ اسکیم-2018

مرحلہ6: 1-10 نومبر 2018

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی آتھورائزڈ برانچ

نمبر شمار

ریاست

برانچ کا نام اور پتہ

برانچ کا کوڈ

1۔

دلّی

نئی دلّی مین برانچ

11، پارلیمنٹ اسٹریٹ، نئی دلّی- 110001

00691

2۔

ہریانہ، پنجاب اور چھتیس گڑھ

چھتیس گڑھ مین برانچ

ایس سی او 43-48، بینکنگ اسکوائر،

سیکٹر-17 بی، چنڈی گڑھ،ضلع چنڈی گڑھ، ریاست چنڈی گڑھ

پن: 160017

00628

3۔

ہماچل پردیش

شملہ مین برانچ

کالی باڑی مندر کے نزدیک، دی مال، شملہ

ہماچل پردیش، ضلع شملہ

ریاست ہماچل پردیش، پن : 171003

00718

4۔

جموں اینڈ کشمیر

بادامی باغ (سرینگر) بادامی باغ برانچ

کینٹونمنٹ، سرینگر، کشمیر

ضلع سرینگر، جموں و کشمیر

ضلع بڈگام، ریاست جموں وکشمیر، پن : 190001

02295

5۔

اتراکھنڈ

دہرہ دون مین برانچ

4، کنوینٹ روڈ، دہرہ دون، اتراکھنڈ

ضلع دہرہ دون، ریاست اتراکھنڈ، پن: 248001

00630

6۔

گجرات، دادر

ونگر حویلی

اور دمن اینڈ دیو

گاندھی نگر برانچ، پہلی منزل

زونل آفس، سیکٹر 10 بی، گاندھی نگر

ضلع گاندھی نگر، گجرات، پن: 382010

01355

7۔

مدھیہ پردیش

بھوپال مین برانچ

ٹی ٹی نگر، بھوپال-462003 ، بھوپال

مدھیہ پردیش، ضلع بھوپال، ریاست مدھیہ پردیش، پن :462003

01308

8۔

چھتیس گڑھ

رائے پور مین برانچ

پی ۔ بی۔ نمبر 29/61

جے استنبھ چوک، رائے پور، ضلع رائے، ریاست چھتیس گڑھ

پن: 492001

00461

9۔

راجستھان

جے پور مین برانس

پی۔بی۔ نمبر 72،

سانگانیری گیٹ، جے پور، راجستھان

ضلع جے پور، ریاست راجستھان، پن: 302003

00656

10۔

مہاراشٹر

ممبئی مین برانچ،

ممبئی سماچار مارگ

ہارنی مین سرکل، فورٹ، ممبئی

مہاراشٹر، پن: 400001

00300

11۔

گوا، لکشدیپ

پنجی برانچ

ہوٹل مندووی دیانند کے سامنے،

دیانند بندوکر مارگ، پنجی، گوا،

ضلع ، شمالی گوا، ریاست گوا، پن : 403001

00509

12۔

اترپردیش

لکھنؤ مین برانچ

تاراوالی کوٹھی، موتی محل مارگ، حضرت گنج، لکھنؤ، اترپردیش

ضلع لکھنؤ، ریاست اترپردیش، پن: 226001

00125

13۔

اڈیشہ

بھوونیشور مین برانچ

پی ۔ بی۔ نمبر 14، بھوونیشور

بھوونیشور، اڈیشہ، ضلع کھوردا، ریاست اڈیشہ، پن:751001

00041

14۔

ویسٹ بنگال اینڈ

انڈومان ونکوبار

کولکاتہ مین برانچ

سمردھی بھون، 1، اسٹرینڈ روڈ، کولکاتہ، ویسٹ بنگال

ضلع کولکاتہ، ریاست ویسٹ بنگال: پن:700001

00001

15۔

بہار

پٹنہ مین برانچ

ویسٹ گاندھی میدان، پٹنہ، بہار، پن: 800001

00152

16۔

جھارکھنڈ

رانچی برانچ

کورٹ کمپاؤنڈ، رانچی، جھارکھنڈ، ضلع رانچی،

ریاست جھارکھنڈ، پن : 834001

00167

17۔

سکم

گنگٹوک برانچ

ایم جی مارگ، گنگٹوک سکم

ضلع ایسٹ سکم، ریاست سکم، پن:737101

00232

18۔

اروناچل پردیش

ایٹہ نگر برانچ

ٹی آئی مارگ، وی آئی پی روڈ بینک تینالی، ایٹہ نگر،

اروناچل پردیش، ضلع  پاپمپارے، ریاست اروناچل پردیش،

پن: 791111

06091

19۔

ناگالینڈ

کوہیما برانچ

ڈپٹی کمشنر کے آفس کے نزدیک

کوہیما، ناگالینڈ، پن: 797001

00214

20۔

آسام

گواہاٹی برانچ

پانچ بازار، ایم جی روڈ ، کامروپ،

گواہاٹی، پن: 78100

00078

21۔

منی پور

امپھال برانچ

ایم جی اوینیو

امپھال ویسٹ، منی پور، پن: 795001

00092

22۔

میگھالیہ

شیلانگ برانچ

ایم جی روڈ، جنرل پوسٹ آفس کے نزدیک

شیلانگ، ضلع خاصی ہلز (ای)، میگھالیہ، پن: 793001

00181

23۔

میزورم

آئیزال برانچ

سولومنز کیو

ضلع آئیزال، میزورم، پن: 796001

01539

24۔

تریپورہ

اگرتلہ برانچ

ہری گنگا باسک روک، اگرتلہ،

ضلع، تریپورہ (ای) تریپورہ، پن:799001

00002

25۔

آندھراپردیش

وشاکھاپٹنم برانچ

ریڈنم گارڈن، جیل روڈ، جنکشن

پیجیج/ ووڈافون آفس کے سامنے

وشاکھاپٹنم، ضلع وشاکھاپٹنم، ریاست آندھراپردیش، پن: 530002

00952

26۔

تلنگانہ

حیدرآبادد مین برانچ

بینک اسٹریٹ، کوٹی، حیدرآباد، ضلع حیدرآباد،

ریاست تلنگانہ، پن:  500095

00847

27۔

تمل ناڈو

اینڈ پدوچیری

چینئی مین برانچ

336/166، تھمبوچیٹی اسٹریٹ،  پیریز، چنئی

ریاست تمل ناڈو، پن:  600001

00800

28۔

کرناٹک

بینگالور مین برانچ

پوسٹ بیگ نمبر 5310

سینٹ مارکس روڈ بینگالورو، ضلع  شہری بینگلور

ریاست کرناٹک، پن: 560001

00813

29۔

کیرالہ

تھیروواننت پورم برانچ

پی۔ بی۔ نمبر 14، ایم۔ جی۔ روڈ،

تھیروواننت پورم، ضلع تریویندرم،ریاست کیرالہ، پن:695001

00941

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More