18 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

الیکٹورل بانڈ اسکیم 2018 اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی آتھورائزڈ برانچوں پر الیکٹرول بانڈز کی فروخت (ترمیم)

Urdu News

نئی دہلی: حکومت ہند نے گزٹ نوٹیفکیشن نمبر 20 مورخہ 2 جنوری 2018 کے ذریعہ الیکٹرول بانڈ اسکیم 2018 کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اسکیم کے ضابطوں کے مطابق الیکٹرول بانڈز کسی ایسے شخص (جس کا ذکر گزٹ نوٹیفکیشن کے آئٹم نمبر (ڈی) 2 میں کیا گیا ہے)، جو کہ ہندوستان کا شہری ہو یا ہندوستان میں قائم کیا گیا کوئی ادارہ ہو۔ کوئی شخص ذاتی طور پر تنہا یا دیگر اشخاص کے ساتھ مشترکہ طور پر الیکٹرول بانڈز خرید سکتا ہے۔ عوامی نمائندگی ایکٹ، 1951 (1951کا 43 واں) کی دفعہ 29  اے کے تحت رجسٹرڈ سیاسی پارٹیاں، جنھوں نے لوک سبھا یا ریاست کی قانون ساز اسمبلی کے گذشتہ عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کے کم از کم ایک فیصد ووٹ حاصل کئے ہوں، الیکٹرول بانڈز حاصل کرنے کے مستحق ہوں گی۔ کوئی بھی اہل سیاسی پارٹی آتھورائزڈ بینک میں اپنے بینک کھاتے کے ذریعہ ہی الیکٹرول بانڈز بھنا سکتی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو ماہ مئی 2019میں اپنی درج ذیل فہرست(برانچوں کی فہرست منسلک ہے) کے مطابق 29 آتھورائزڈ برانچوں کے ذریعہ الیکٹرول بانڈجاری کرنے اور بھنانے کا حق دیا گیا ہے۔

قابل توجہ ہے کہ الیکٹرول بانڈز جاری کئے جانے کی تاریخ سے پندرہ دن تک ہی قابل قبول ہوں گے اور ویلڈیٹی کی اس مدت کے گذر جانے کے بعد بانڈ جمع کرانے والی کسی سیاسی پارٹی کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ اہل سیاسی پارٹی کے ذریعہ جمع کرائے جانے والے الیکٹورول  بانڈ کی رقم اس سیاسی پارٹی کے کھاتے میں اسی روز جمع کرا دی جائے گی۔

یہ نوٹی فکیشن گزشتہ 28 فروری 2019 کو  جاری شدہ سابقہ نوٹی فکیشن  جس میں مارچ تا مئی 2019 کے مدت کے دوران الیکٹورل بانڈز کے جاری / تلافی کے شیڈیول کو بیان کیا گیا تھا، کی ترمیم ہے۔ حکومت ہند نے اب فیصلہ کیا ہے کہ الیکٹرورل بانڈز کے اگلے مرحلے کی فروخت کو 6 مئی 2019 تا 10 مئی 2019  تک محدود کیا جائے ( پہلے نوٹی فائی کئے گئے شیڈول6 مئی 2019 تا 15 مئی 2019 کی جگہ)۔

ضمیمہ

الیکٹورل بانڈ اسکیم-2018

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی آتھورائزڈ 29برانچ

نمبر شمار ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے برانچ کا نام اور پتہ برانچ کوڈ نمبر
دہلی دہلی مین برانچ 11، پارلیمنٹ اسٹریٹ، نئی دہلی۔ پن کوڈ: 110001 00691
ہریانہ پنجاب اور چنڈی گڑھ چنڈی گڑھ مین برانچ ایس سی او 43۔48،  بینکنگ اسکوائر، سیکٹر 17 بی، چنڈی گڑھ، ضلع: چنڈی گڑھ، ریاست چنڈی گڑھ

پن کوڈ: 160017

00628
ہماچل پردیش  شملہ مین برانچ نزدیک کالی باری مندری، دی مال، شملہ، ضلع: شملہ

ریاست: ہماچل پردیش

پن کوڈ: 171003

00718
جموں و کشمیر  بادامی باغ (سری نگر) برانچ بادامی باغ  چھاؤنی، سری نگر، کشمیر، ضلع : بڈگام

ریاست: جموں و کشمیر

پن کوڈ: 190001

02295
اتراکھنڈ دہرہ دون مین برانچ 4، کونوینٹ روڈ، دہرہ دون اتراکھنڈ، ضلع دہرہ دون

ریاست اتراکھنڈ

پن کوڈ: 248001

00630
گجرات، دادر نگر حویلی اور دمن اینڈ دیو گاندھی نگر برانچ ، فرسٹ فلور، زونل آفس سیکٹر 10 بی، گاندھی نگر،

ضلع: گاندھی نگر

ریاست: گجرات

پن کوڈ: 382010

01355
مدھیہ پردیش  بھوپال مین برانچ

ٹی ٹی نگر، بھوپال۔ 462003

بھوپال، مدھیہ پردیش

ضلع: بھوپال

ریاست:

پن کوڈ: 462003

01308
چھتیس گڑھ رائے پور  مین برانچ

پوسٹ باکس نمبر 29/61، جیستمبھ چوک، رائے پور،

ضلع:  رائے پور

ریاست:چھتیس گڑھ

پن کوڈ: 492001

00461
راجستھان جے پور مین برانچ

پوسٹ باکس نمبر۔ 72، سنگانیری گیٹ جے پور، راجستھان،

ضلع: جے پور

ریاست:راجستھان

پن کوڈ: 302003

00656
مہاراشٹر

 

ممبئی  مین برانچ

ممبئی سماچار مارگ

ہورمینم سرکل، فورٹ، ممبئی، مہاراشٹر

پن کوڈ: 400001

00300

 

گوا، لکشدیپ  پناجی برانچ

اپوزٹ: ہوٹل منڈووی، دیانند،

دیانند بنڈوڈکر مارگ،

پناجی، گوا

ریاست: گوا

پن کوڈ: 403001

00509
اترپردیش لکھنومین برانچ

تاراولی کوٹھی، موتی محل مارگ، حضرت گنج، لکھنو،

اترپردیش

ریاست: اترپردیش

پن کوڈ: 226001

00125
اڈیشہ  بھونیشور مین برانچ

پوسٹ باک نمبر 14، بھونیشور

بھونیشور

ضلع:  کھردا

ریاست: اڈیشہ

پن کوڈ: 751001

00041
مغربی بنگال اور انڈومان و نکوبار کولکاتا مین برانچ

سمریدھی بون

1، اسٹینڈرڈ روڈ،

ضلع: کولکاتا

ریاست:مغربی بنگال

پن کوڈ: 700001

00001
بہار پٹنہ مین برانچ

مغربی گاندھی میدان، پٹنہ، بہار

پن کوڈ: 800001

00152
جھارکھنڈ رانچی برانچ

کورٹ کمپاؤنڈ،

جھارکھنڈ،

ضلع: رانچی

ریاست:جھارکھنڈ

پن کوڈ: 834001

00167
سکم گنگٹوک برانچ

ایم جی مارگ، گنگٹوک سکم

ضلع ایسٹ سکم، ریاست سکم، پن:737101

00232
اروناچل پردیش ایٹہ نگر برانچ

ٹی آئی مارگ، وی آئی پی روڈ بینک تینالی، ایٹہ نگر،

اروناچل پردیش، ضلع  پاپمپارے، ریاست اروناچل پردیش،

پن: 791111

06091
ناگالینڈ کوہیما برانچ

ڈپٹی کمشنر کے آفس کے نزدیک

کوہیما، ناگالینڈ، پن: 797001

00214
آسام گواہاٹی برانچ

پانچ بازار، ایم جی روڈ ، کامروپ،

گواہاٹی، پن: 78100

00078
منی پور امپھال برانچ

ایم جی اوینیو

امپھال ویسٹ، منی پور، پن: 795001

00092
میگھالیہ شیلانگ برانچ

ایم جی روڈ، جنرل پوسٹ آفس کے نزدیک

شیلانگ، ضلع خاصی ہلز (ای)، میگھالیہ، پن: 793001

00181
میزورم آئیزال برانچ

سولومنز کیو

ضلع آئیزال، میزورم، پن: 796001

01539
تریپورہ اگرتلہ برانچ

ہری گنگا باسک روک، اگرتلہ،

ضلع، تریپورہ (ای) تریپورہ، پن:799001

00002
آندھرا پردیش وشاکھاپٹنم برانچ

ریڈنم گارڈن، جیل روڈ، جنکشن

پیجیج/ ووڈافون آفس کے سامنے

وشاکھاپٹنم، ضلع وشاکھاپٹنم، ریاست آندھراپردیش، پن: 530002

00952
تلنگا نہ حیدرآبادد مین برانچ

بینک اسٹریٹ، کوٹی، حیدرآباد، ضلع حیدرآباد،

ریاست تلنگانہ، پن:  500095

00847
 تمل ناڈو اور پڈوچیری چینئی مین برانچ

336/166، تھمبوچیٹی اسٹریٹ،  پیریز، چنئی

ریاست تمل ناڈو، پن:  600001

00800
کرناٹک بینگالور مین برانچ

پوسٹ بیگ نمبر 5310

سینٹ مارکس روڈ بینگالورو، ضلع  شہری بینگلور

ریاست کرناٹک، پن: 560001

00813
کیرلا تھیروواننت پورم برانچ

پی۔ بی۔ نمبر 14، ایم۔ جی۔ روڈ،

تھیروواننت پورم، ضلع تریویندرم،ریاست کیرالہ، پن:695001

00941

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More