18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

انکم ٹیکس ریٹرن بھرنے کے لئے انکم ٹیکس کے دفاتر ہفتہ، پانچ اگست 2017 کو کھلے رہیں گے

Urdu News

نئی دہلی،  ٹیکس دہندگان کو درپیش مشکلات کے مدنظر مالی سال 17-2016 یعنی تخمینہ سال 18-2017 کے لئے انکم ٹیکس ریٹرن بھرنے کی واجبی تاریخ 5 اگست تک (مخصوص زمروں کے ٹیکس دہندگان کے لئے ) بڑھادی گئی ہے۔

5 اگست 2017 کو ہفتہ کا دن ہونے کے ناطے مینوئل ریٹرن بھرنے کا راستہ ہموار کرنے کی غرض سے سینٹرل بورڈ ا ٓف ڈائریکٹ ٹیکسیس (سی بی ڈی ٹی ) نے ملک بھر کے تمام انکم ٹیکس کے دفاتر میں نصف شب تک انکم ٹیکس ریٹرن ریسیو کرنے کے لئے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More