12.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

آئی این ایس خنجر کا میانمار کے شہر رنگون کا دورہ

Urdu News

نئی دہلی: ۔ہندوستانی بحریہ کا  میزائل کورویٹ(چھوٹا جنگی جہاز) آئی این ایس خنجر 18سے 20اگست  2018 کے دوران آپریشنل ٹرن  راؤنڈ(او ٹی آر) اورخیرسگالی دورے کے طور پر میانمار کے شہر رنگون کے تین روزہ دورے پر تھا۔ رنگون پہنچنے پر کمانڈر افسر نے پہلے بیڑے کے فلیٹ کمانڈر کیپٹن ٹیٹ ٹیلی ون رن اور میانمار میں ہندوستان کے سفیر جناب وکرم مصری سے ملاقات کی۔ہندوستان بحریہ اور میانمار بحریہ کے عملے کے لئے ایک مشترکہ یوگا سیشن کا انعقاد کیا گیا۔اس کے علاوہ ہندوستانی بحریہ اور میانمار کی بحریہ کے عملے میں ایک دوسرے کا وزٹ بھی کیا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More