20 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اپریل ۔فروری 19-2018 کے دوران کوئلے کی پیداوار

Urdu News

نئی دہلی، کوئلے کی پیداوار اپریل 19-2018 کے دوران 638.46 میٹرک ٹن (ایم ٹی) رہی، جبکہ اس کے مقابلے پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران کوئلے کی پیداوار 591.42 میٹرک ٹن تھی۔ اس طرح سال بہ سال کی بنیاد پر کوئلے کی پیداوار میں 8.0 فیصد  کی شرح نمو درج کی گئی۔

کول انڈیا لمیٹیڈ (سی آئی ایل) 19-2018 کے لئے کوئلے کی پیداوار کا نشانہ 610.00 میٹرک ٹن طے کیا گیا تھا۔ اپریل فروری 19-2018 کے دوران کوئلے کی پیداوار 527.70 ایم ٹی تھی، جبکہ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران کوئلے کی پیداوار 54.64 ایم ٹی تھی۔ اور اس طرح سال بہ سال کی بنیاد پر کوئلے کی پیداوار میں 6.6 فیصد کی شرح نمو درج کی گئی۔

سنگرینی کولریز کمپنی لمیٹیڈ(ایس سی سی ایل) 19-2018 کے لئے کوئلے کی پیدا وار کا نشانہ 65.00 میٹرک ٹن طے کیاگیا تھا۔ اپریل۔فروری 19-2018 کے دوران کوئلے کی پیدا وار 57.94 میٹرک ٹن رہی، جبکہ پچھلے سال اسی مدت کے دوران کوئلے کی پیدا وار 54.64 میٹرک ٹن تھی۔ اس طرح سال بہ سال کی بنیاد پر کوئلے کی پیدا وار میں6.0 فیصد کی شرح نمو درج کی گئی۔

19-2018 کے لئے کیپٹیو مائنس (کانوں) کے کوئلے کی پیداوار کا نشانہ 40.00 میٹرک ٹن طے کیاگیا تھا۔ اپریل۔فروری 19-2018 کے دوران کوئلے کی پیدا وار 44.41 میٹرک ٹن رہی، جبکہ سابقہ سال کی اسی مدت کے دوران یہ پیدا وار 33.76 میٹرک ٹن تھی۔ اس طرح سال بہ سال کی بنیاد پر کوئلے کی پیداوار میں 31.6 فیصد کی شرح نمودرج کی گئی۔ اس طرح کیپٹیو مائنس (کانوں) کے ذریعہ کوئلے کی پیدا وار کا نشانہ (40.00 میٹرک ٹن) فروری 2019 تک پہلے ہی حاصل کرلیاگیا ہے۔

19-2018 کے لئے دیگر کانوں  سے نکلنے والے کوئلے کی پیداوار کا نشانہ 15.00 میٹرک ٹن طے کیاگیا تھا۔ اپریل۔فروری 19-2018 کے دوران ان کانوں کے ذریعہ کوئلے کی پیدوار 8.40 میٹرک ٹن تھی، جبکہ اس کے مقابلے پچھلے اسی مدت کے دوران یہ پیدا وار 7.94 فیصد تھی۔ اس طرح سال بہ سال کی بنیاد پر کوئلے کی پیدا وار  میں5.8 فیصد کی شرح نمودرج کی گئی ہے۔

مہینے کے اعتبار سے سی آئی ایل کی کوئلے کی پیداوار

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image001E7Q5.png

سی آئی ایل سے کوئلے کی پیداوار: اپریل۔فروری

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image002N5KX.png

سی آئی ایل سے کوئلہ نکاسی

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image003KQW3.png

سی آئی ایل سے کوئلے کی نکاسی: اپریل۔فروری

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image004EXTO.png

سی آئی ایل سے بجلی سیکٹر کے لئے کوئلے کی سپلائی

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image005FK3P.png

سی آئی ایل سے بجلی سیکٹر کے لئے کوئلے کی سپلائی: اپریل فروری

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image006HIAH.png

سی آئی ایل سے  کل ریک لوڈنگ: مہینے کے اعتبار سے

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image007MP2Q.png

سی آئی ایل سے  کل ریک لوڈنگ: اپریل ۔فروری

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image008B5HU.png

ٹی پی پی ایس پر اسٹاک

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image009OVRT.png

ٹی پی پی ایس پر اسٹاک

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image010O919.png

دنوں میں  پی پی ایس پر اسٹاک

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image0115WAE.png

کریٹکل؍سپر کرٹیکل ٹی پی پی ایس

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image012ESSC.png

سی آئی ایل پر قابل فروخت اسٹاک

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image01364X8.png

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More