نئی دلّی ، صنعتی پالیسی اور فروغ کے محکمے کے ذریعہ 29 اگست ، 2017 ء کو درج ذیل تجاویز منظور کی گئیں ۔
- میسرز ایم ایم ریٹیل پرائیویٹ لمیٹیڈ – انہیں آر بی آئی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے سنگل برانڈ ریٹیل ٹریڈنگ کے واسطے ایف ڈی آئی کی منظوری دی گئی ۔
- میسرز ڈائسن انٹر نیشنل لمیٹیڈ – انہیں ہندوستان میں ‘ ڈائسن ’ برانڈ کی مصنوعات کی سنگل برانڈ ریٹیل ٹریڈنگ کے لئے منظوری دی گئی۔