روپے فی سلنڈرکے حساب سے اضافہ کیا جارہا ہے ۔ یہ اضافہ ایل پی جی مصنوعات کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کیا جارہا ہے تاہم رعایتی شرحوں پر اپنے گیس سلنڈر بھروانے والے صارفین قیمت میں اس اضافے کے اثرات سے محفوظ رہیں گے کیونکہ جہاں اب صارفین کو یکم مارچ 2017 سے 737 روپے فی سلنڈر کے حساب سے ادائیگی کرنی ہوگی وہیں انہیں دی جانے والی 303 روپے فی سلنڈر کی چھوٹ ان کے کھاتوں میں جمع کرائی جاتی رہے گی ۔اس طرح ایل پی جی صارفین کو بغیر کسی قسم کی تبدیلی کے 434 روپے فی سلنڈر کے حساب سے ادائیگی کرنی ہوگی۔
اس طرح رعایتی شرحوں پر اپنے گیس سلنڈر بھروانے والے ایل پی جی صارفین پر ، غیر رعایتی شرحوں سے فروخت کئے جانے والے گیس سلنڈروں کی قیمتوںمیں اضافے کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
11 comments