15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ای-میل کے ذریعہ حاصل ہونے والےمراسلات کا جواب دینا

Urdu News

نئی دہلی، دفتری کام کاج سے متعلق سینٹرل سکریٹریٹ کے کتابچے (سی ایس  ایم او پی) میں   سینٹرل سکریٹریٹ میں   کام کاج کے  عمل کے   طریقہ کار  کا موٹے طور پر  اندراج کیا گیا ہے۔   کتابچے میں درج  مواسلات کا اہم طریقہ ای-میل بھی ہے۔ انتظامی اصلاحات اور عوامی شکایات کا محکمہ سی ایس ایم او پی    میں  دی گئی ہدایات    کو وقتاً فوقتاً دہراتارہتا ہے اور اس کے ضابطوں کی یاد دلاتا رہتا ہے جس میں کہا گیا  کہ کسی ایم پی کی طرف سے حاصل ہونے والے مراسلے    کو پندرہ دن کے اندر اندر    اکنالج کیا جائے    اور  اگلے    پندرہ دنوں کے اندر اندر اس کا جواب دیا جائے۔

وفاقی   ضابطے کے تحت    ریاستی    حکومتیں    اپنے دفتری کام کاج کے سلسلہ میں اپنے علیحدہ  کتابچے رکھتی ہیں۔

شمال مشرقی ریاستوں کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) وزیراعظم کے دفتر میں   وزیر مملکت   ، عملے ، عوامی شکایات اور پنشن  نیز   ایٹمی توانائی اور خلا کے وزیر مملکت   ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے   آج لوک سبھا میں   ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More