نئی دہلی،۔اپریل ،محنت اورروزگارکےوزیرمملکت(آزادانہ چارج)جنا ب بندارودتّہ تیریہ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ملازمین کےپراویڈنٹ فنڈ کا ادارہ آن لائن درخواستیں وصول کرکےآن لائن دعوؤں کو نپٹانے کاعمل وضع کر رہا ہے۔ بہرحال اس کو ابھی عملی شکل میں لانے کوقطعی شکل نہیں دی گئی ہے۔ ای پی ایف او نے اپنی ٹیکنالوجی کو بہتربنانےکے لئے سنٹرفارڈیولپمنٹ آف ایڈوانس کمپیوٹنگ، پونہ کو اپنا تکنیکی مشیرمقررکیاہے۔
دلی، گڑگاؤں اور سکندرآباد تینوں ڈاٹا مراکز میں ضروری ہارڈ ویئرلگا دیئےگئےہیں۔
6 comments