Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بوگی بیل پُل کے لئے سیل کی اسٹیل

Urdu News

نئی دہلی، اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ (سیل) نے  دریائے برہم پتر پر  بوگی بیل سڑک و ریلوے پُل کی تعمیر کے لئے تقریبا ً  35400 میٹرک ٹن اسٹیل سپلائی کیا ہے۔ یہ مقدار  پل کے لئے  سپلائی کی گئی  کُل مقدار سے  50 فیصد سے کچھ زیادہ ہے۔

سیل نے  4.94 کلو میٹر لمبے پل  کی تعمیر کے لئے  ٹی ایم ٹی  ریبارس ، پلیٹس اور دیگر ڈھانچہ جاتی سامان بھی سپلائی کیا ہے ، جو  پل کے  اسٹیل کے بنے  گرڈرس کے ڈھانچے میں لگائے گئے ہیں۔ اس سے پہلے  سیل نے  ڈھولا –سادیا پل کی تعمیر کے لئے 90 فیصد اسٹیل سپلائی کیا تھا ۔ یہ  پل بھارت کا سب سے لمبا پل ہے۔

برہم پتر دریا پر 4.9 کلو میٹر طویل  یہ پل  ایشیاء کا دوسرا سب سے ریل-روڈ پل ہے۔ یہ پل   120 سال  تک کی مدت  تک  کرم کرے گا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More