19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت میں پے رول رپورٹنگ-رسمی روزگار کا تناظر

Urdu News

نئی دہلی۔ شماریات  اور پروگرام عمل درآمد کی وزارت کے تحت شماریات کے مرکزی دفتر (سی ایس او) نے ملک میں روزگار کے بعض پہلوؤں کے اعتبار سے پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے منتخب سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پر روزگار کی صورتحال سے متعلق ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے۔ روزگار کے تعلق سے اس پریس نوٹ میں ستمبر 2017 سے فروری 2019 تک کی مدت کا احاطہ کیاگیا ہے۔تفصیلات نوٹ کے ساتھ منسلک ہیں۔

روزگار کی صورتحال کے جائزے سے متعلق تفصیلی نوٹ تک رسائی کے لئے سی ایس او کے امپلائمنٹ آؤٹ لک کو دیکھیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More