نئی دہلی، اعداد و شمار اور پروگراموں پر عمل درآمد کی وزارت کے اعداد و شمار کے مرکزی دفتر (سی ایس او ) نے ستمبر 2017 سے جون 2018 تک ملک میں روزگار کے منظر نامے سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے۔ یہ رپورٹ منتخب سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈوں پر مبنی ہے تاکہ مخصوص جہات میں ترقی کا جائزہ لیا جا سکے۔
اس سلسلے میں تفصیلی نوٹ منسلک ہے :
http://pibphoto.nic.in/documents/rlink/2018/aug/p201882402.pdf