نئی دہلی۔ ؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ،بھگت سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر، انہیں سلام عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’میں بہادر شہید بھگت سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر ،ان کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی عظمت اور غیرمعمولی جرأت بھارتی نسلوں کو ترغیب فراہم کرتی ہے۔‘‘