19.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھیلائی اسٹیل پلانٹ کی تارکول کی تقطیر اکائی میں آگ

Urdu News

نئی دہلی، سیل (ایس اے آئی ایل) بھیلائی اسٹیل پلانٹ  کی تقطیر اکائی  کے کوک اوون  اور کول کیمیکل (سی او اینڈسی سی) ڈپارٹمنٹ میں آج صبح   آگ لگنے کی اطلاع ہے۔   آگ کا پتہ لگنے کے فوراً بعد ہی  آگ بجھانے والی دمکل گاڑیاں  جائے وقوع کے لئے روانہ ہوگئیں اور آگ پر پوری طرح قابوپالیا گیا۔

 اس حادثہ میں  موقع پر  یا اس کے اطراف میں  کسی بھی جانی  نقصان کے اتلاف یا کام کرنے والے افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔   آگ لگنے کے  سبب کی جانچ کی جارہی ہے۔ تاہم   پلانٹ کے معمول کے کام کاج میں  اس کی وجہ سے کوئی روکاوٹ نہیں آئی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More