16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بی ایس ایف کے عملے کو اس کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیراعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سرحدی سلامتی دستے (بی ایس ایف ) کے عملے اوران کے کنبوں کو بی ایس ایف کے یوم تاسیس پرمبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ‘‘ @بی ایس ایف انڈیا کے عملے اور ان کے کنبوں کو بی ایس ایف کے یوم تاسیس پرمبارکباد ’’۔ بی ایس ایف ہمارے ملک کی خدمت میں جرأت وہمت سے جوامورانجام دیتی ہے وہ بے مثال ہیں ۔ وہ ہمیں ہرطرح کے سنگین صورتحال سے تحفظ فراہم کرتے ہیں خواہ سرحدوں پرہویا قدرتی تباہ کاری اورحادثات کی شکل میں ۔ ہمیں بی ایس ایف پرفخرہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More