19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جناب تھاور چندر گہلوت نے وزیراعظم کے ذریعہ تحریر کردہ ‘‘ایکزام وارئیرس’’

Urdu News

نئی دہلی، سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر جناب تھاور چند گہلوت نے آج یہاں وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ذریعہ تحریر کردہ کتاب ‘‘ ایکزام واریئرس’’ کے بریل ایڈیشن کا اجراء کیا۔ کتاب کا انگریزی اور ہندی بریل ایڈیشن، راجستھان کی نیترھین کلیان سنگھ بریل پریس نے تیار کیا ہے۔

‘‘ ایکزام وارئیرس’’ کا بریل ایڈیشن کا یہ اجراء ایسے صحیح وقت میں عمل میں آیا ہے جب سیکنڈری( دسویں جماعت) اور ہائر سیکنڈری(بارہویں جماعت) کے امتحانات عنقریب ہیں۔ نابینا ریڈرس کے فائدے کے لئے کتاب کی تصویروں کی بہت اچھے طریقے سے وضاحت کی گئی ہے۔

جناب گہلوت نے اس موقع پر راجستھان نیترھین کلیان سنگھ، کی ستائش کی اور کہا کہ اس بریل ایڈیشن کے ساتھ ملک کے لاکھوں نابینا طلبا کی حوصلہ افزائی ہوگی اور انہیں دماغی قوت حاصل ہوگی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More