18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خام تیل کی بین الاقوامی قیمت

Urdu News

نئی دہلی۔جون ۔ پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم  پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی ) کے ذریعہ تیار کئے گئے  اعدادوشمار کے مطابق  16 جون 2017  کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 45.94 امریکی ڈالر فی بیرل ہی رہی ۔ جبکہ 15 جون 2017  کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت  45.60  امریکی ڈالر فی بیرل تھی ۔

ہندوستانی روپے کے مطابق خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ درج ہوا ہے ۔ 16 جون 2017 کو ہندوستانی روپے کے مطابق  خام تیل کی بین الاقوامی قیمت2966.87   روپے فی بیر ل رہی جو پچھلے کاروباری روز یعنی 15 جون 2017  کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت  2931.34  روپے فی بیرل تھی ۔ دوسری  طرف امریکی ڈالر کی مالیت کے مقابلے ہندوستانی روپے کی قیمت میں مضبوطی درج ہوئی ہے۔ 16جون 2017  کو روپیہ – ڈالر شرح مبادلہ 64.59  روپے فی ڈالر ہوگئی ، جو پچھلے کاروباری روز یعنی 15 جون 2017 کو 64.28  روپے فی ڈالر تھی۔

پیش ہے ہندوستان میں  خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کا گوشوارہ :

تفصیلات    اکائی 16جون 2017 کو قیمت

پچھلا کاروباری روز 15جون 2017

خام تیل (انڈین باسکٹ) ($/bbl) 45.94                (45.60)
(Rs/bbl) 2966.87           (2931.34)
شرح مبادلہ   (Rs/$) 64.59                (64.28)

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More