28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خریف کی فصل کیلئے 1013لاکھ ہیکٹیئر پر بوائی

Urdu News

نئی دہلی، ؍اگست؍ ریاستوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 25 اگست 2017 تک خریف کے سیزن کیلئے کل 1013.83 لاکھ ہیکٹیئر آراضی پر فصل بوئی جا چکی ہے، جبکہ پچھلے سال اس وقت تک 1019.60 لاکھ ہیکٹیئر پر فصل بوئی گئی تھی۔

اطلاع ہے کہ اب تک دھان کی بوائی 358.28 لاکھ ہیکٹئر پر ہوئی ہے، جبکہ دالوں کی بوائی 135.96 لاکھ ہیکٹئر پر ، موٹے اناج کی بوائی 178.85 لاکھ ہیکٹیئر پر، گنے کی 49.78 لاکھ ہیکٹیئر پر  اور کپاس کی بوائی 119.67 لاکھ ہیکٹیئر پر کی گئی ہے۔ اب تک کی گئی بوائی اور پچھلے سال اس عرصے تک ہوئی بوائی کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

لاکھ ہیکٹیئر

فصل 18-2017 میں بوائی گئی آراضی 17-2016 میں بوئی گئی آراضی
چاول 358.28 361.24
دالیں 135.96 141.35
موٹا اناج 178.85 182.61
تلہن 164.24 178.66
گنا 49.78 45.64
جوٹ اورمیستا 7.05 7.56
کپاس 119.67 102.54
میزان 1013.83 1019.60

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More