نئی دلّی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویٹ لفٹر کے سنجیتا چھانو کو دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لئے مبارکباد پیش کی ہے ۔
اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ خواتین کی 53 کلو گرام کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں بھارت کے لئے دوسرا طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لئے کے سنجیتا چھانو کو مبارکباد ۔ ملک کو اس غیر معمولی کار کردگی سے بڑی مسرت ہوئی ہے ۔
ویٹ لفٹر کُھو مُک چم سنجیتا چھانو نے 2018 ء کے دولت مشترکہ کھیلوں میں ، جو ساحلی شہر آسٹریلیا میں آج بھارت کو دوسرا طلائی تمغہ دلایا ہے ۔