11.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

درج فہرست ذاتوں کے لیے وینچر کیپیٹل فنڈ اسکیم کے تحت 65 درج فہرست کاروباریوں کو 236.66 کروڑ روپے کا قرض

Urdu News

نئی دہلی، 16 اپریل 2017؛ درج فہرست ذاتوں کے لیے، وینچر کیپیٹل فنڈ اسکیم 15-2014 میں شروع کی گئی تھی۔ اس کا مقصد درج فہرست ذات کے کاروباریوں کو 50 لاکھ روپے سے لے کر 15 کروڑ روپے کے قرض دیا جاتا ہے۔ اب تک درج فہرست ذاتوں کے 65 کاروباریوں کو 236.66 کروڑ روپے کے بقدر قرض مختلف شعبوں بشمول شمسی توانائی، پانی کی صفائی کے پلانٹ، فوڈ پروسیسنگ اور مشروبات، ہوٹل وغیرہ میں منظور کیے گئے ہیں۔ یہ بات سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر جناب تھاور چند گہلوت نے ایک پریس کانفرنس میں بتائی۔ نو پروجیکٹوں میں مستفیدین نے قرض ادا کرنا بھی شروع کر دیا ہے اور مذکورہ اسکیم دیگر ایس سی کاروباریوں پر کئی طرح سے اثر انداز ہو رہی ہے۔

Related posts

5 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More