نئی دلّی، 26/اپریل۔ راجستھان میں 29 اپریل کو چوتھے مرحلے کے تحت عام انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ راجستھان میں 25 پارلیمانی حلقے (پی سی) ہیں، جن میں سے 13 پارلیمانی حلقوں میں چوتھے مرحلے میں 29 اپریل کو اور 12 پارلیمانی حلقوں میں پانچویں مرحلے میں 6 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
چوتھے مرحلے میں 115 امیدوار 13 لوک سبھا سیٹوں کے لئے میدان میں ہیں۔
دستیاب کرائے گئے ڈیٹا کے مطابق رائے دہندگان کی کل تعداد 25776993 ہے، جن میں سے 13300801 مرد، 12476052 خواتین اور 140 تیسری صنف کے رائے دہندگان چوتھے مرحلے میں ووٹ ڈالیں گے۔
الیکشن لڑرہے امیدواروں کی تعداد کے لحاظ سے پارلیمانی حلقے
نمبر شمار |
پارلیمانی حلقوں کے نام |
امیدواروں کی تعداد |
1. |
ٹونک – سوائی مادھوپور |
8 |
2. |
اجمیر |
7 |
3. |
پالی |
8 |
4. |
جودھپور |
10 |
5. |
باڑمیر |
7 |
6. |
جالور |
15 |
7. |
اودے پور |
9 |
8. |
بانس واڑہ |
5 |
9. |
چتوڑ گڑھ |
10 |
10. |
راج سمند |
10 |
11. |
بھیل واڑہ |
4 |
12. |
کوٹا |
15 |
13. |
جھالاوار – بران |
7 |
مجموعی تعداد |
115 |
لیکشن لڑرہے امیدواروں کی پارٹی کے اعتبار سے تعداد
پارٹی کے نام |
امیدواروں کی تعداد |
بھارتیہ جنتا پارٹی |
13 |
انڈین نیشنل کانگریس |
13 |
بہوجن سماج پارٹی |
10 |
انڈین پیپلس گرین پارٹی |
2 |
امبیڈکرائٹ پارٹی آف انڈیا |
7 |
راشٹریہ کرانتی پارٹی |
1 |
شیو سینا |
4 |
آزاد |
43 |
انڈین اندرا کانگریس (آر) |
1 |
پروٹسٹ سرو سماج |
2 |
بھارتیہ ٹرائبل پارٹی |
4 |
بہوجن مکتی پارٹی |
3 |
راشٹریہ راشٹروادی پارٹی |
1 |
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا |
2 |
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ – لیننسٹ) ریڈ اسٹار |
1 |
مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (یونائٹیڈ) |
1 |
ستیہ بہومت پارٹی |
2 |
رائٹ ٹو ری کال پارٹی |
2 |
راشٹریہ کرانتی کاری سماج وادی پارٹی |
1 |
آرکشن ورودھی پارٹی |
1 |
بھارتیہ کسان پارٹی |
1 |
مجموعی تعداد – 115 |
*ای سی آئی کی ویب سائٹ سے ماخوذ