16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

روزانہ سڑک کی تعمیر کے ہدف کا تعین

Urdu News

نئی دہلی،27/مارچ ،سڑک نقل وحمل اور شاہراہوں کی وزارت نے رواں مالی سال میں 15،000کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا ہدف مقرر کیاتھا، جس کا حساب یومیہ تقریبا41کلومیٹربیٹھتا ہے، لیکن آئندہ مالی سال کے لئے ہدف کا تعین ابھی نہیں ہوا ہے۔ گزشتہ دو مالی برسوں یعنی 15-2014اور 16-2015کےدوران مجموعی طور پر 10،471کلومیٹر قومی شاہراہوں کی تعمیر ہوئی تھی۔ گزشتہ برس یہ تناسب تقریباً 16 کلومیٹر یومیہ تھا، جبکہ رواں مالی سال 17-2016میں 28فروری تک یہ حساب تقریباً 20کلومیٹر یومیہ ہے۔

یہ اطلاع سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے وزیر مملکت جناب من سکھ ایل منڈاویا نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوا ل کے تحریری جواب میں دی۔

Related posts

7 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More