نئی دلی، ریلوے ، کامرس و صنعت کے امور کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے ہفتے میں چھ دن چلنے والی 79603/04 جے پور- سیکر-جے پور ڈیمو(ڈی ای ایم یو) سروس ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے لانچ کی۔ اس افتتاحی تقریب میں سیکر کے ممبر پارلیمنٹ جناب سمیدا نند سرسوتی نے بھی شرکت کی۔ یہ گاڑی جے پور-رنگس سیکشن پر نئی بچھانے والی ریل لائن پر چلے گی۔
جے پور-سیکر سروس کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:-
79603
جے پور-سیکر پسنجر |
اسٹیشن | 79604
سیکر-جے پور پسنجر |
||
10.30 | ڈی | جے پور | اے | 16.55 |
11.40/11.45 | اے/ڈی | رنگس | اے/ڈی | 15.00/15.05 |
13.10 | اے | سیکر | ڈی | 14.00 |
گاڑی چلنے کا ایام |
: |
ہفتے میں چھ دن (اتوار کے علاوہ) |
کمرشیل اسٹاپیج |
: |
جے پور-رنگس-سیکر کے تمام اسٹیشن |
اس گاڑی کی ریگولر سروس کل صبح سے شروع ہوگی۔