22.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سال2017میں گھریلو ایئرلائنس کی کارکردگی

Urdu News

نئی دہلی، متعدد گھریلو ایئرلائنس نے اکتوبر 2017  کیلئے   مسافروں کی آمد ورفت سے متعلق جو اعداد وشمار پیش کئے ہیں ان کا تجزیہ کرلیا گیا ہے۔ اس کی نمایا ں  خصوصیات درج ذیل ہیں:

جنوری- اکتوبر 2017 میں گھریلو ایئر لائنس کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 954.45 لاکھ ہے جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں یہ تعداد  813.70 لاکھ تھی۔ یعنی 17.30 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

لنک:

Click here to see the performance of domestic airlines for the year 2017

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More