16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سی بی ایس ای کے دسویں کلاس کے نتائج کا اعلان، تریویندرم خطے میں سب سے زیادہ پاس فیصد درج کیا

Urdu News

نئی دہلی، سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے دسویں کلاس کے نتائج آج جاری کئے گئے۔ سبھی خطوں (ریجن) میں تریویندرم نے سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جہاں 99.28 فیصد بچوں نے کامیابی حاصل کی۔ اس کے بعد چنئی خطہ رہا جہاں کا پاس فیصد 98.95 ہے، جبکہ 98.23 پاس فیصد کے ساتھ بنگلورو خطے کو تیسرا مقام حاصل ہوا۔ مجموعی طور پر اس امتحان میں 1873015 طلباء شریک ہوئے، جن میں سے 1713121 طلباء نے کامیابی حاصل کی۔ اس سال کا بحیثیت مجموعی پاس فیصد 91.46 ہے۔ سی بی ایس ای نتائج کی مزید تفصیلات درج ذیل ہیں:

امتحان کا دورانیہ

15 فروری 2020 سے 20 مارچ 2020

نتیجے کے اعلان کی تاریخ

15 جولائی 2020

1.

اسکولوں اور امتحان مراکز کی مجموعی تعداد (سبھی سبجیکٹ)

سال

اسکولوں کی تعداد

امتحان مراکز کی تعداد

2019

19298

4974

2020

20387

5377

2.

بحیثیت مجموعی پاس فیصد (سبھی سبجیکٹ)

سال

رجسٹرڈ

امتحان میں شریک

کامیاب

کامیابی کا فیصد

کامیابی کے فیصد میں اضافہ

2019

1774299

1761078

1604428

91.10

0.36 %

2020

1885885

1873015

1713121

91.46

3.

خطہ وار – پاس فیصد – 2020 ریجنس (سبھی سبجیکٹ)

خطے کا نام

پاس فیصد

1

تریویندرم

99.28

2

چنئی

98.95

3

بنگلورو

98.23

4

پونے

98.05

5

اجمیر

96.93

6

پنچ کلا

94.31

7

بھبنیشور

93.20

8

بھوپال

92.86

9

چنڈی گڑھ

91.83

10

پٹنہ

90.69

11

دہرادون

89.72

12

پریاگ راج

89.12

13

نوئیڈا

87.51

14

مغربی دہلی

85.96

15

مشرقی دہلی

85.79

16

گوہاٹی

79.12

4.(A)

دہلی – مشرقی خطے میں امیدواروں کی کارکردگی (سبھی سبجیکٹ)

سال

رجسٹرڈ

شریک ہوئے

کامیاب ہوئے

پاس فیصد

2020

188843

186889

160324

85.79

4.(B)

دہلی – مغربی خطے میں امیدواروں کی کارکردگی (سبھی سبجیکٹ)

سال

رجسٹرڈ

شریک ہوئے

کامیاب ہوئے

پاس فیصد

2020

123936

122648

105432

85.96

4.(C)

بحیثیت مجموعی دہلی خطے میں امیدواروں کی کارکردگی (سبھی سبجیکٹ)

سال

رجسٹرڈ

شریک ہوئے

کامیاب ہوئے

پاس فیصد

2019

325638

322067

260789

80.97

2020

312779

309537

265756

85.86

5.

غیرملکی اسکولوں میں امیدواروں کی کارکردگی (سبھی سبجیکٹ)

سال

رجسٹرڈ

شریک ہوئے

کامیاب ہوئے

پاس فیصد

2019

23697

23494

23200

98.75

2020

23841

23716

23400

98.67

6.

صنف وار پاس فیصد (سبھی سبجیکٹ)

صنف

2019

2020

لڑکیوں نے لڑکوں کے مقابلے 3.17 فیصد بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا

لڑکیاں

92.45

93.31

لڑکے

90.14

90.14

مخنث

94.74

78.95

7.

ادارہ وار تقابلی کارکردگی 2020 (سبھی سبجیکٹ)

ادارہ جات

پاس فیصد

1

کے وی

99.23

2

جے این وی

98.66

3

سی ٹی ایس اے

93.67

4

آزاد

92.81

5

سرکاری

80.91

6

سرکاری امداد یافتہ

77.82

8.

سی ڈبلیو ایس این امیدواروں کی کارکردگی 2020 (سبھی سبجیکٹ)

سال

رجسٹرڈ

شریک ہوئے

کامیاب ہوئے

پاس فیصد

2019

5352

5233

5023

95.99

2020

5984

5867

5540

94.43

9.

کل امیدواروں کی تعداد جنھوں نے 90 فیصد اور 95 فیصد سے زیادہ نمبرات حاصل کئے (2020) (سبھی سبجیکٹ)

کل امیدوار

90 فیصد اور اس سے زیادہ

90 فیصد سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے کامیاب طلبہ کا فیصد

95 فیصد اور اس سے زیادہ

95 فیصد سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے کامیاب طلبہ کا فیصد

2019

225143

12.78

57256

3.25

2020

184358

9.84

41804

2.23

10.

سی ڈبلیو ایس این امیدواروں کی کل تعداد جنھوں نے 90 فیصد اور 95 فیصد اور اس سے زیادہ نمبر حاصل کئے (2020) (سبھی سبجیکٹ)

کل امیدوار

90 فیصد اور اس سے زیادہ

95 فیصد اور اس سے زیادہ

2019

275

48

2020

253

32

11.

کمپارٹمنٹ والے امیدواروں کی تعداد (سبھی سبجیکٹ)

سال

امیدواروں کی تعداد

فیصد

2019

138705

7.88

2020

150198

8.02

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More