13 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ کاآندھراپردیش کا دورہ

Urdu News

نئی دہلی۔؛ صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند یکم اور دو ستمبر کو آندھرا پردیش کا دورہ کریں گے۔

یکم ستمبر 2017 کو صدر جمہوریہ ہند شری وینکٹیشور انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس وی آئی ایم ایس)۔ شری پدماوتی میڈیکل کالج فار ویمن کی نئی اسپتال بلڈنگ کا افتتاح کریں گے۔ اسی روز وہ شری وینکٹیشور آرٹس کالج گراؤنڈ، تروپتی میں ایک عوامی جلسے اور ایک شہری استقبالیہ میں بھی شرکت کریں گے۔

دو ستمبر 2017 کو صدر جمہوریہ دہلی واپس آنے سے قبل شری وراہا سوامی وارو، تروملا کے درشن بھی کریں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More