15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

لوہڑی ، مکر سنکرانتی اور پونگل پر صدر جمہوریہ کی مبارکباد

President of India to Address the Nation Today on the Eve of Demitting Office
Urdu News

کومنائی جائے گی) اور مکر سنکرانتی اور پونگل کےتہواروں پر ( جو 14 جنوری 2017 کو منائے جائیں گے) ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔

اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ لوہڑی ، مکر سنگرانتی اور پونگل کے خوشی کے موقع پر میں بھارت اور بیرون ملک سبھی بھارتی شہریوں کو مبارکباداور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

لوہڑی ، مکر سنگرانتی اور پونگل ، تازہ فصل کے سبب خوشی اور خوشحالی کی علامت ہیں ۔ خدا کرے کہ ان تہواروں سے ہمارے سماج کے سبھی طبقے محبت ، ہمدردی اور خوشی کے جذبے کے ساتھ یکجا ہوں ۔

خدا کرے کہ یہ تہوار جو ہمارے کسانوں کی محنت کے جشن اور فطرت کے تئیں شکرگزار ہونے کے لئے منا ئے جاتے ہیں ، ہرشخص کی زندگی میں خوشیاں ، امن اور خوشحالی لے کر آئیں ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More