Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ماہ دسمبر 2017 کیلئے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اعدد اشاریہ(=10012-2011 کی بنیاد پر)

Urdu News

نئی دہلی، ماہ دسمبر 2017 کیلئے آٹھ بنیادی صنعتوں کا مجموعی اعدد اشاریہ (=10012-2011 کی بنیاد پر) ضمیمے میں دیا گیا ہے ۔

صنعتی پیداوار کے اشاریے میں آٹھ بنیادی صنعتوں کا اعدد اشاریہ 40.27 فیصد دیا گیا ہے۔ آٹھ بنیادی صنعتوں کا مجموعی اعدد اشاریہ ماہ دسمبر 2017 میں 129.1 ہے۔ جو ماہ دسمبر 2016 کے اعدد اشاریہ کے مقابلے میں 4.0 فیصد زائد ہے۔ اپریل تا دسمبر 18-2017 کے دوران  مجموعی نمو 4.0 فیصد کے بقدر رہی ۔

کوئلہ

کوئلے کی پیدوار (ویٹ 10.33 فیصد )میں ماہ دسمبر 2017 کے دوران ، دسمبر 2016 کے مقابلے میں 0.1 فیصد کی تخفیف واقع ہوئی ۔ اس کی مجموعی اشارے کی کیفیت میں اپریل تا دسمبر 18-2017 کے دوران 1.3 فیصد کا اضافہ گذشتہ برس کے مقابلے میں درج کیا گیا ۔

 خام تیل

خام تیل پیداوار (ویٹ 8.98 فیصد )دسمبر 2017 میں دسمبر 2016 کے مقابلے میں،2.1  فیصد گھٹا ہے۔ اس کا مجموعی اعدد اشاریہ اپریل تا دسمبر کے دوران گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.4 فیصد گھٹا ہے۔

قدرتی گیس

قدرتی گیس پیداوار (ویٹ 6.88 فیصد) میں دسمبر 2016 کے مقابلے میں ، دسمبر 2017 میں 1.0 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ۔ مجموعی اعدد اشاریہ اپریل تا دسمبر 18-2017 کے دوران گذشتہ برس کی اسی مدت کے  مقابلے میں 4.0 فیصد بڑھا ہے۔

ریفائنری مصنوعات

پیٹرولیم ریفائنری پیداوار (ویٹ 28.04 فیصد ) میں دسمبر 2016 کے مقابلے میں ، دسمبر 2017 کے دوران 6.6 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس  کے مجموعی اعدد اشاریے میں اپریل تا دسمبر 18-2017 کے دوران گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 3.9 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

کیمیاوی کھادیں

کیمیاوی کھادوں کی پیداوار(ویٹ 2.63 فیصد) میں دسمبر 2016 کے مقابلے میں دسمبر 2017 کے دوران 3.0 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا اس کا مجموعی اعدد اشاریہ اپریل تا دسمبر 18-2017 کے دوران گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.6 فیصد گھٹا ہے۔

فولاد

فولاد پیداوار(ویٹ 17.92 فیصد ) دسمبر 2016 کے مقابلے میں دسمبر 2017 کے دوران 2.6 فیصد بڑھی ہے۔ اس کا مجموعی عدد اشاریہ اپریل تا دسمبر کے دوران گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.7 فیصد بڑھا ہے ۔

سیمنٹ

سیمنٹ پیداوار (ویٹ 5.37 فیصد ) میں دسمبر 2016 کےمقابلے ،دسمبر 2017 میں 19.6 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے اس کا مجموعی عدد اشاریہ  اپریل تا دسمبر 18-2017 کے دوران گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.7 فیصد بڑھا ہے۔

 بجلی

بجلی پیداوار (ویٹ 19.85 فیصد) میں دسمبر 2016 میں ، دسمبر 2017 کےمقابلے میں 3.3 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے ۔ اس کے مجموعی عدد اشاریے میں اپریل تا دسمبر 18-2017 کے  دوران 4.9 فیصد کا اضافہ گذشتہ برس کے مقابلے میں درج کیا گیا ہے۔

نوٹ1:           اکتوبر 2017، نومبر 2017 اور دسمبر 2017 کے اعداد وشمار عارضی ہیں ۔

نوٹ 2:          اپریل 2017 سے قابل احیاء و توانائی وسائل کی پیداوار کے اعداد و شمار بھی بجلی پیداوار میں شامل کی گئی ہیں ۔

نوٹ3:           صنعتوں کے لحاظ سے ویٹ جو اوپر ظاہر کیا گیا ہے وہ انفرادی صنعتوں کے ویٹ ہیں جو آئی آئی پی سے حاصل کئے گئے ہیں اور آئی سی آئی=100 کے ساتھ شامل کر کے  متعین معیار کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔

نوٹ4:           جنوری 2018 کے عدد اشاریہ کا اجراء بروز بدھ بتاریخ 28 فروری 2018 کو عمل میں آئے گا۔

ضمیمہ

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ عدد اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی برس =10012-2011

عدد اشاریہ

شعبے

ویٹ

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

اپریل-دسمبر2016-17

اپریل-دسمبر2017-18

کوئلہ

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

111.8

113.2

خام تیل

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

94.7

94.3

قدرتی گیس

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

66.4

69.1

ریفائنری مصنوعات

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

119.3

124.0

کیمیاوی کھادیں

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

107.9

107.2

فولاد

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

130.4

139.1

سیمنٹ

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

122.5

125.8

بجلی

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

142.5

149.6

مجموعی عدد اشاریہ

100.0000

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

119.1

123.9

شرح نمو(فیصد میں )

شعبے

ویٹ

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

اپریل-دسمبر2016-17

اپریل-دسمبر2017-18

کوئلہ

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

1.5

1.3

خام تیل

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-3.2

-0.4

قدرتی گیس

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

-3.3

4.0

ریفائنری مصنوعات

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

6.7

3.9

کیمیاوی کھادیں

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

1.2

-0.6

فولاد

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

10.9

6.7

سیمنٹ

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

2.8

2.7

بجلی

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

6.4

4.9

مجموعی عدد اشاریہ

100.0000

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

5.3

4.0

دی صنعتوں کی کار کر دگی

ماہانہ عدد اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی برس =10012-2011

عدد اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کیمیاوی کھادیں

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

ویٹ

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

دسمبر-16

142.0

96.2

68.4

124.9

108.8

137.5

115.0

137.8

124.1

جنوری-17

144.1

96.9

68.4

122.0

107.2

142.6

117.6

138.9

124.8

فروری-17

141.4

88.1

63.2

112.1

97.2

134.9

112.2

130.2

116.9

مارچ-17

169.5

97.4

69.1

128.9

103.6

146.2

131.8

147.9

132.5

اپریل-17

103.1

92.6

63.5

116.0

89.0

134.1

122.3

150.6

118.7

مئی-17

111.8

97.6

69.7

125.4

98.3

142.9

128.6

158.1

126.8

جون-17

107.6

94.1

69.3

119.4

107.3

138.0

132.0

147.4

121.7

جولائی-17

98.5

96.4

72.2

119.4

108.6

131.3

122.4

151.9

120.4

اگست-17

101.3

95.1

69.5

121.6

115.4

139.0

117.3

155.4

123.0

ستمبر-2017

103.1

92.0

68.8

122.7

105.3

138.7

119.8

150.5

122.0

اکتوبر-17

119.4

95.7

71.0

132.1

116.8

146.5

125.2

149.8

128.6

نومبر-17

132.5

90.8

68.5

126.0

111.8

140.6

127.0

140.1

124.7

دسمبر-17

141.9

94.2

69.1

133.1

112.1

141.1

137.6

142.3

129.1

رح نمو(فیصد میں )

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کیمیاوی کھادیں

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

ویٹ

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

دسمبر-16

3.6

-0.8

-0.4

5.4

-2.9

15.9

-8.7

6.4

5.6

جنوری-17

3.5

1.3

11.6

0.0

-1.2

11.3

-13.3

5.2

3.4

فروری-17

6.6

-3.4

-2.1

-2.8

-4.0

8.7

-15.8

1.2

0.6

مارچ-17

10.6

0.9

9.6

2.0

-3.0

11.0

-6.8

6.2

5.2

اپریل-17

-3.3

-0.6

2.0

0.2

6.2

9.0

-5.2

5.3

2.6

مئی-17

-3.2

0.7

4.5

5.4

-5.9

3.8

-1.4

8.2

3.9

جون-17

-6.7

0.6

6.4

-0.2

-2.7

6.0

-3.3

2.2

1.0

جولائی-17

0.6

-0.5

6.6

-2.7

0.2

9.4

1.0

6.6

2.9

اگست-17

15.4

-1.6

4.2

2.4

-0.6

2.2

0.7

8.3

4.4

ستمبر-17

10.4

0.1

6.3

8.1

-7.7

3.7

0.1

3.4

4.7

اکتوبر-17

3.9

-0.4

2.8

7.5

3.0

8.4

-1.3

3.2

5.0

نومبر-17

0.0

0.2

2.4

8.2

0.3

17.1

18.4

3.9

7.4

دسمبر-17

-0.1

-2.1

1.0

6.6

3.0

2.6

19.6

3.3

4.0

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More