19.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا دو روزہ دورۂ جرائزِ انڈومان و نکوبار کل سے

Urdu News

نئیدہلی، مرکزی وزیر داخلہ جناب راج ناتھ سنگھ کل سے جزائر انڈو مان و نکوبار کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ کل دوپہر پورٹ بلیئر پہنچنے کے فوراً بعد میرین ڈاکیارڈ میں جہاز رانی سے متعلق پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 6 اکتوبر 2017 کو وہ جزائر انڈمان کے  ڈگلی پور اور اتربرتانگ برج  اور  درۂ ہمپھیری میں قومی شاہراہوں سے متعلق متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More