نئی دہلی۔ اگست؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نواکھئی جوہر کے موقع پر اڈیشہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے
وزیر اعظم نے نواکھئی تہوار کے موقع پر اڈیشہ کے عوام کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں اور خوشحالی لائے اس کے لیے میں دعاء گو ہوں۔