18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

والمیکی جینتی کے موقع پرعوام کو وزیراعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی ،: وزیراعظم، جناب نریندرمودی نے والمیکی جینتی کے موقع پر عوام کومبارکباد پیش کی ہے ۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہاہے کہ والمیکی جینتی کے موقع پرعوام کومبارکباد پیش کرتاہوں ۔وہ ایک عظیم سنت اورماہرادب تھے ۔ان کی روشن فکراور ان کا عمل پیڑھیوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔ والمیکی جینتی پرشبھ کامنائیں ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More