نئی دہلی، بھارتی ریلوے نے الہ آباد-آنند وہار (ٹی) ہمسفر ایکسپریس (ہفتے میں تین مرتبہ چلنے والی) ریل گاڑی شروع کی ہے۔ اس ریل گاڑی خدمت کا افتتاح مواصلات کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اورریلوے کے وزیر مملکت جناب منوج سنہا نے آج شمال وسطی ریلوے کے الہ آباد اسٹیشن سے جھنڈی دکھا کر رخصت کیا۔
اس ریل گاڑی کے چلنے کے اوقات سمیت تمام تر تفصیلات، دوران سفر کن کن اسٹیشنوں پر یہ گاڑی ٹھہرے گی اس کا گوشوارہ درج ذیل ہے:
22438/22437 الہ آباد-آنند وہار (ٹی) ہمسفر ایکسپریس (ٹرائی ویکلی)
22437 الہ آباد-آنند وہار (ٹی) ہمسفر ایکسپریس |
↓ |
اسٹیشن |
↑ |
22438 الہ آباد-آنند وہار (ٹی) ہمسفر ایکسپیرس |
||
منظور شدہ اوقات |
منظور شدہ اوقات |
|||||
آمد |
روانگی |
آمد |
روانگی |
|||
– |
22.20 (پیر، بدھ، سنیچر) |
الہ آباد |
06.10 (بدھ، جمعہ، پیر) |
– |
||
00.40 |
00.45 |
کانپور |
03.40 |
03.45 |
||
06.15(منگل، جمعرات، اتوار)) |
– |
آنند وہار (ٹی) |
– |
22.40 (منگل، جمعرات، اتوار) |
- سفر کے دن: الہ آباد سے: پیر، بدھ، سنیچر۔
آنند وہار سے: منگل، جمعرات، اتوار
- سفر کے اوقات:
الہ آباد سے آنند وہار (ٹی) 7 بج کر 55 منٹ
آنند وہار ٹی سے الہ آباد 7 بج کر 30 منٹ
- ٹھہراؤ: کانپور سنٹرل
- ریگولر خدمت کی کیفیت: ایل ڈبلیو اے سی سی این-18، ایل ڈبلیو ایل آر آر ایم-20 سواری ڈبے
- خدمت کی نوعیت: ہمسفر ایکسپریس