18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں عمارت کے زمیں بوس ہوجانے کے سبب جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی،25؍اگست،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں  عمارت  کے زمیں بوس  ہوجانے کے سبب جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیاہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’مہاراشٹر کے رائے گڑھ  کے  مہاڈ میں عمارت کے  زمیں بوس ہوجانے سے غمزدہ ہوں۔ اس حادثے میں اپنے عزیزوں کو  کھو دینے والے کنبوں کے تئیں میری  تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے  دعا گو ہوں۔ مقامی  حکام اور این ڈی آر ایف  کی ٹیمیں سانحے  کی جگہ پر موجود ہیں اور ہر ممکن مدد  بہم پہنچارہی ہیں‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More