16.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نریندرمودی نے کووڈ-19 ٹیکے کی پہلی خوراک لی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی کے ایمس میں  کووڈ-19 کے ٹیکے کی پہلی خوراک لی۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آج میں نے ایمس میں  کووڈ-19  ٹیکے کی پہلی خوراک لی۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک غیرمعمولی بات ہے کہ کس طرح ہمارے ڈاکٹر صاحبان اور سائنسدانوں نے کووڈ-19  کے خلاف عالمی لڑائی کو مضبوط بنانے کے لئے تیزی سے کام کیا ہے ۔ میں ان سبھی لوگوں سے، جو اہل ہیں ، اپیل کرتا ہوں کہ وہ ویکسین ٹیکہ لگوائیں ۔ آئیے ہم سب مل کر ہندوستان کو کووڈ-19سے نجات دلائیں ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More