وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سکھوں کے نئے سال کے آغاز پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیراعظم نے کہا:
‘‘ سکھوں کے نئے سال کے آغاز پر بہت بہت مبارک باد۔ واہے گورو تمام لوگوں کو صحت اور خوشحالی عطا کریں۔گورو صاحبان کی تعلیمات کی روشنی دنیا کو راستہ دکھاتی رہے’’۔