نئی دہلی: وزیراعظم ،جناب نریندرمودی نے پارسی سال نو ، نوروز کے موقع پرعوام الناس کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نےکہا ہے :
‘‘پارسی سال نو پرمبارکباد ۔مسرت ، خوشحالی اوراچھی صحت سے مالامال پورے سال کے لئے دعاگوہوں ۔ بھارت مختلف شعبوں میں پارسی برادری کے غیرمعمولی تعاون کا معترف ہے ۔’’