17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے معروف گاندھیائی شخصیت شکنتلا چودھری کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے معروف گاندھیائی شخصیت شکنتلا چودھری جی کے انتقال پر اپنے گہرے گنج وغم کااظہار کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘ شکنتلا چودھری جی کو گاندھی جی کے اقدار  کے فروغ کے سلسلے میں ان کی طرف سے زندگی بھر کی جانے والی کوششوں کے لئے  ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سرنیاآشرم کے لئے ان کی  معتبر خدمات نے بہت سی زندگیوں کو مثبت طور پر متاثر کیا ہے ۔ ان  کے انتقال سے مجھے دکھ پہنچا ہے، میری ہمدردیاں ان کے کنبے اوربے شمار مداحوں کے ساتھ ہیں ۔ اوم شانتی’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More