16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے مہاتما پھُلے کے یوم پیدائش کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئیدہلی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاتما پھُلے کو ان کے یوم پیدائش   کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔  اپنے خراج عقیدت کے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا :’’ مہاتما پھُلے کے یوم پیدائش پر  میں  مہاتما جی کو سلام عقیدت  پیش کرتا ہوں ۔

 سماج کے حاشئے پر پڑے بے حال لوگوں کو  ان کے ذریعہ شروع کی گئی سماجی اصلاحات   اور اس پر مسلسل کام کرنے سے  زبردست فائدہ پہنچا ہے ۔ آنجہانی مہاتما پھلے  خواتین کے حالات   میں بہتری لانے کے اپنے عزم  پر ہمیشہ اٹل رہے اورانہوں نے  ملک کے نوجوان طبقوں میں تعلیم کو  زبردست طریقے سے فروغ دیا۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More