Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے ناگالینڈ کے عوام کو ریاست کی تشکیل کے دن پر مبارکباد دی

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم قیام پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ریاست کے یوم قیام کے اس موقع پر میں ناگالینڈ کے لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ ریاست زبردست قدرتی خوبصورتی اور صنعت کار شہریوں سے مالامال ہے۔ میری دعا ہے کہ یہ ریاست آنے والے دنوں میں ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوئے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More