وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، چھٹھ پوجا کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’سورج دیوتا اور فطرت کی پوجا کے لیے وقف چھٹھ کے پرمسرت موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ بھگوان بھاسکر کی جھلک اور چھٹی میّا کے آشیرواد سے ہر کسی کی زندگی ہمیشہ منور رہے، یہی خواہش ہے۔ ‘‘
सूर्यदेव और प्रकृति की उपासना को समर्पित महापर्व छठ की सभी देशवासियों को हार्दिक शुभकामनाएं। भगवान भास्कर की आभा और छठी मइया के आशीर्वाद से हर किसी का जीवन सदैव आलोकित रहे, यही कामना है।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 30, 2022