وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جنم اشٹمی کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ سبھی ہم وطنوں کو جنم اشٹمی کے مقدس موقع پر بہت بہت مبارکباد۔ جے شری کرشن ۔ انہوں نے جنم اشٹمی کے مقدس موقع پر نیک خواہشات بھی پیش کی۔
सभी देशवासियों को जन्माष्टमी के पावन पर्व की बहुत-बहुत शुभकामनाएं। जय श्रीकृष्ण!
Best wishes on the auspicious occasion of Janmashtami. Jai Shri Krishna!
— Narendra Modi (@narendramodi) August 11, 2020