نئیدہلی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک وقوم کو دیوالی کے مقدس تیوہار کی مبارکباد دی ہے ۔ جناب نریندر مودی نے دیوالی پر اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا :’’ خدا کرے کہ دیوالی کا یہ مبارک تیوہار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں ،صحت اور خوشحالی پیدا کرے ۔ خدا کرے کہ اچھائی اور روشنی کی طاقت ہمیشہ قائم رہے ۔‘‘