نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے کہا ہےکہ ان کی جینتی کے موقع پر ڈاکٹر کلام کو خراج عقیدت۔قومی ترقی میں انہوں نے بطور سائنسداں یا صدر جمہوریہ ہند، جو انمٹ نقوش چھوڑے ہیں، انہیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ان کے زندگی کا سفر لاکھوں افراد کو قوت بخشتا ہے۔