19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں اکنامک سائنسیز میں 2019 کا سویریجس رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو مبارکباددی

Urdu News

نئی  دہلی: وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں اکنامک سائنسیز میں2019  کا سویریجس  رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو مبارکباد  دی ہے ۔

          وزیر اعظم نے کہا ہے :’’  ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں  اکنامک سائنسیز میں 2019  کا سویریجس رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو  مبارکباد! انہوں  نے   غریبی کو ختم کرنے کے میدان میں قابل قدر رول ادا کیا ہے۔ میں شاندار نوبیل انعام حاصل کرنے پر ایستھر ڈفلو اور مائیکل کریمر کو بھی مبارکباددیتا ہوں۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More