نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم جناب بورس جانسن کو اپنی نیک خواہشات سے نوازا ہے جو کووِڈ۔19 سے متاثر پائے گئے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا، ’’پیارے وزیر اعظم بورس جانسن، آپ ایک سپاہی ہیں اور آپ اس چنوتی کا سامنا کرتے ہوئے فتح سے ہمکنار ہوں گے۔ آپ کی اچھی صحت کے لئے دعا گوں ہو اور برطانیہ کو صحت مند بنائے رکھنے کو یقینی بنانے لئے میری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔‘‘