نئیدہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں کو لوہڑی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے ’’لوہڑی کی مبارک باد، ہم دعا کرتے ہیں کہ ہر طرف خوشی اور اچھی صحت کا ماحول ہو۔خدا کرے اس خصوصی موقع سے ہر طرف دردمندی اور مہربانی کو فروغ حاصل ہو‘‘۔