نئی دہلی وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ہوئے بس حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کی ہے ۔
انہوں نے کہا ‘‘مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ہوئے بس حادثہ کے باعث انسانی جانوں کے ضیاع سے دکھ ہوا ہے ۔ جن کے پیارے اس حادثہ میں ہلاک ہوئے ہیں میں ان کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔’’