20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے پلوامہ ، کشمیر میں سی آر پی ایف کے افراد پر حملے کی مذمت کی ہے

Urdu News

نئی دہلی،  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پلوامہ ، کشمیر میں سی آر پی ایف کے افراد پر حملے کی مذمت کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا‘‘پلوامہ میں سی آر پی ایف  افراد پر حملہ قابل مذمت ہے۔ میں اس  بزدلانہ حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ہمارے سیکورٹی افراد کی قربانیاں بے کار نہیں جائیں گی۔ پوری قوم بہادر شہیدوں کے کنبوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ خدا کرے زخمی افراد جلد صحت یاب ہوجائیں۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More