نئی دہلی، وزیر اعظم مودی کووِڈ۔19 صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کل اعلیٰ سطحی میٹنگوں کی صدارت کے فرائض انجام دیں گے۔
جناب مودی نے ٹوئیٹ کیا، ’’ کل، کووِڈ۔19 سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی میٹنگوں کی صدارت کروں گا۔ جس کی وجہ سے، میں مغربی بنگال نہیں جاؤں گا۔‘‘